مصدر علوم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - علوم کے نکلنے کی جگہ، علوم کا خزانہ، وہ کہ جس سے علوم نکلیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - علوم کے نکلنے کی جگہ، علوم کا خزانہ، وہ کہ جس سے علوم نکلیں۔